• bg2
 
 
  • اعلان 1
اعلان 11
نماز کے اوقات|آج کی دعا

جمعرات

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذى اَذْهَبَ اللَّيْلَ مُظْلِماً بِقُدْرَتِهِ وَجاءَ بِالنَّهارُ مُبْصِراً بِرَحْمَتِهِ وَكَسانى ضياءه وَاَنا فى نِعْمَتِهِ اَللّـهُمَّ فَكَما اَبْقَيْتَنى لَهُ فَاَبْقِنى لامْثالِهِ وَصَلِّ عَلَى النَّبِىِّ مُحَمَّد وَآلِهِ وَلا تَفْجَعْنى فيهِ وَفى غَيْرِهِ مِنَ اللَّيالى وَالاْيّامِ بِارْتِكابِ الْمحارِمِ وَاكْتِسابِ الْمَآثِمِ وَارْزُقْنى خَيْرَهُ وَخَيْرَ ما فيهِ وَخَيْرَ ما بَعْدَهُ وَاصْرِفْ عَنّى شَرَّهُ وَشَرَّ ما فيهِ وَشَرَّما بَعْدَهُ اَللّـهُمَّ اِنّى بِذِمَّةِ الاْسْلامِ اَتَوَسَّلُ اِلَيْكَ وَبِحُرْمَةِ الْقُرْآنِ اَعْتَمِدُ عَلَيْكَ وَبِمُحَمَّد الْمُصْطَفى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ اَسْتَشْفِعُ لَدَيْكَ فَاعْرِفِ اَللّـهُمَّ ذِمَّتِىَ الَّتى رَجَوْتُ بِها قَضاءَ حاجَتى يا اَرْحَمَ الرّاحِمينَ اَللّـهُمَّ اقْضِ لى فِى الْخَميسِ خَمْساً لا يَتَّسِعُ لَها اِلاّ كَرَمُكَ وَلا يُطيقُها اِلاّ نِعَمُكَ سَلامَةً اَقْوى بِها عَلى طاعَتِكَ وَعِبادَةً اَسْتَحِقُّ بِها جَزيلَ مَثُوبَتِكَ وَسَعَةً فِى الْحالِ مِنَ الرِّزْقِ الْحَلالِ وَاَنْ تُؤْمِنَنى فى مَواقِفِ الْخَوْفِ بِاَمْنِكَ وَتَجْعَلَنى مِنْ طَوارِقِ الْهُمُومِ وَالْغُمُومِ فى حِصْنِكَ وَصَلِّ عَلى مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد وَاجْعَلْ تَوَسُّلى بِهِ شافِعاً يَوْمَ الْقِامَةِ نافِعاً اِنَّكَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّحِمينَ .

جمعرات
02
22
نماز فجر
طلوع آفتاب
نماز ظہر
غروب آفتاب
نماز مغرب

زیارت میں زیارت

  • ابو طالبؑ ہال ۔۔۔ جدید طرز تعمیر کا ایک نمونہ اور مرکز عبادت
  • حرم علوی(ع) کا ٹیکنیکل عملہ زائرین کی خدمت میں شب و روز مصروف
  • عید غدیر کے دن بیعت کی تجدید کے لئے مومنوں کی حاضری ،خصوصی دعا برائے سلامتی عراق و شیعیان جہان
ابو طالبؑ ہال ۔۔۔ جدید طرز تعمیر کا ایک نمونہ اور مرکز عبادت1 حرم علوی(ع) کا ٹیکنیکل عملہ زائرین کی خدمت میں شب و روز مصروف2 عید غدیر کے دن بیعت کی تجدید کے لئے مومنوں کی حاضری ،خصوصی دعا برائے سلامتی عراق و شیعیان جہان3
slider jquery by WOWSlider.com v8.2
صحن فاطمہ (س) منصوبہ پہ ایک نظر :
صحن فاطمہ زہرا (س) کا کل رقبہ 61 ھزار مربع میٹر (470X150) ہے ۔

زیارت اور عبادت کے لئے مختص کیا گیا یہ حصہ صحن فاطمہ(س) کے آدھے رقبے(۳۲۰۰۰مربع میٹر) پر مشتمل ہے ،اور اس کی عمارت چار منزلوں پہ مشتمل ہے اور اس کے ساتھ پانچ منزلہ لائبریری اور چھ منزلہ میوزیم کی عمارت بھی موجود ہے کہ جس کا رقبہ 37ھزار مربع میٹر ہے ۔

اس منصوبہ کی عمارت دو حصوں میں تقسیم ہے کہ جس کے درمیان میں کھلا صحن رکھا گیا ہے تا کہ حرم امیر المومنین (ع) کا گنبد پورے صحن سے نظر آسکے۔اس درمیانی حصہ میں پودوں اور درختوں کی کیاریاں موجود ہیں۔

صحن فاطمہ الزہرا(س) کا مرکزی دروازہ مقام امام زین العابدین (ع) کے سامنے ہے۔اور ییہ مقام بھی صحن فاطمہ الزہرا(س) کے مغربی حصہ میں شامل کیا گیا ہے ۔