• جمعيت امام المنتظر(عج) روضہ مبارک امام علی(ع) کی ضیافت میں
    February / 18 / 2018
    تعداد زائرین : 3
    جمعيت امام المنتظر(عج) روضہ مبارک امام علی(ع) کی ضیافت میں

    روضہ مبارک امام علی(ع) کے دار القرآن نے آج ایک محفل قرآن کا انعقاد کیا جس میں شرکت کے لیےبصرہ میں قائم مدرسة الصديقة الكبرى کی قرآنی تنظیم جمعيت امام المنتظر (عجل الله فرجه) کو معو کیا گیا تھا۔

  • روضہ مبارک امام علی(ع) کے سٹلائٹ چینل کا علامہ علاء موسوی کے ہاتھوں افتتاح
    February / 17 / 2018
    تعداد زائرین : 4
    روضہ مبارک امام علی(ع) کے سٹلائٹ چینل کا علامہ علاء موسوی کے ہاتھوں افتتاح

    روضہ مبارک امام علی(ع) نے تجرباتی بنیادوں پر اپنے سٹلائٹ چینل سے نشریات کا آغاز کر دیا ہے اس موقع پر ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ديوان وقف شيعی کے صدرعلامہ سيد علاء موسوي، روضہ مبارک امام علی(ع) کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ الحاج محمد حسن رزوقي، مڈیا انچارج حبيب اسدی، میڈیا سیکشن کے سربراہ فائق شمری اور ديگر میڈیا نمائندوں نے شرکت کی۔

  • امام علی علیہ السلام امت کے لئے مینار کی حیثیت رکھتے ہیں۔
    February / 9 / 2018
    تعداد زائرین : 33
    امام علی علیہ السلام امت کے لئے مینار کی حیثیت رکھتے ہیں۔

    تکریت شھر کے امام جمعہ ڈاکٹر العزاوی نے حرم امیر المومنین ع کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

  • حرم کے خادمین کے لئے غذائی سلامتی پر لیکچر کا اہتمام
    January / 27 / 2018
    تعداد زائرین : 58
    حرم کے خادمین کے لئے غذائی سلامتی پر لیکچر کا اہتمام

    حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ ہئومن ریسورس کیجانب سے حرم کے خادمین جو دستر خوان پر فرائض انجام دیتے ہیں کہ ایک کورس غذائی سلامتی کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں غذا سے متعلق معلومات فراہم کی گئی تا کہ ان کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے

  • حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد
    January / 27 / 2018
    تعداد زائرین : 69
    حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

    عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ حرم امیر المومنین پہ حاضری کا شرف حاصل کیا۔اس موقع پر ان کے ساتھ دیگر افسران بھی تھے۔

  • دینی تعلیم برائے خواتین کی جانب سے سیدہ زینب (س) کی ولادت باسعادت کی مناسب جشن میلاد کا انعقاد
    January / 27 / 2018
    تعداد زائرین : 88
    دینی تعلیم برائے خواتین کی جانب سے سیدہ زینب (س) کی ولادت باسعادت کی مناسب جشن میلاد کا انعقاد

    حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ دینی تعلیم برائے خواتین کی جانب سے میلا د بسعادت حضرت زینب سلام اللہ علیھا پر جشن میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین نے بھر پور شرکت کی۔

  • امام علیؑ تمام عالم کے قائد ہیں:جنوبی کورین سفیر
    January / 25 / 2018
    تعداد زائرین : 48
    امام علیؑ تمام عالم کے قائد ہیں:جنوبی کورین سفیر

    جنوبی کوریا کے عراق میں متعین سفیر سونغ وونغ یوب اور انکے وفد نے حرم امیر المومنین(ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

  • سویڈن کا ایک ڈپلومیٹ وفد حرم علوی(ع) کا مہمان
    January / 24 / 2018
    تعداد زائرین : 47
    سویڈن کا ایک ڈپلومیٹ وفد حرم علوی(ع) کا مہمان

    سویڈن کی وزارت خارجہ کے ایک وفد نے حرم علویؑ کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔

  • تصاویر ۔۔۔۔حرم علوی(ع) کے خادمین جشن ولادت با سعادت حضرت زینب الکبری(علیھا السلام) مناتے ہوئے۔
    January / 24 / 2018
    تعداد زائرین : 45
    تصاویر ۔۔۔۔حرم علوی(ع) کے خادمین جشن ولادت با سعادت حضرت زینب الکبری(علیھا السلام) مناتے ہوئے۔

    اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ سَيِّدِ الأَنْبِياءِ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ صاحِبِ الْحَوْضِ وَاللِّواءِ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ مَنْ عُرِجَ بِهِ إِلَى السَّماءِ وَوَصَلَ إِلَى مَقامِ قابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنى اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ نَبِيِّ الْهُدى وَسَيِّدِ الْوَرى وَمُنْقِذِ الْعِبادِ مِنَ الرَّدى اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا بِنْتَ صاحِبِ الْخُلُقِ الْعَظِيمِ وَالشَّرَفِ الْعَمِيمِ وَالآياتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ صاحِبِ الْمَقامِ الْمَحْمُودِ وَالْحَوْضِ الْمَوْرُودِ وَاللِّوآءِ الْمَشْهُودِ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ مَنْهَجِ دِينِ الإِسْلامِ وَصاحِبِ الْقِبْلَةِ وَالْقُرْآنِ وَعَلَمِ الصِّدْقِ وَالْحَقِّ وَاْلإِحْسانِ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ صَفْوَةِ الأَنْبِياءِ وَعَلَمِ الأَتْقِيآءِ وَمَشْهُورِ الذِّكْرِ فِي السَّماءِ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ خَيْرِ خَلْقِ اللهِ وَسَيِّدِ خَلْقِهِ وَأَوَّلِ الْعَدَدِ قَبْلَ إِيجادِ أَرْضِهِ وَسَماواتِهِ وَآخِرِ اْلأَبَدِ بَعْدَ فَناءِ الدُّنْيا وَأَهْلُهُ الَّذِي رُوحُهُ نُسْخَةُ اللاَّهُوتِ وَصُورَتُهُ نُسْخَةُ الْمُلْكِ وَالْمَلَكُوتِ وَقَلْبُهُ خَزانَةُ الْحَيِّ الَّذِي لا يَمُوتُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ.

  • اٹلی کے سفیر کی حرم علویؑ آمد
    January / 21 / 2018
    تعداد زائرین : 42
    اٹلی کے سفیر کی حرم علویؑ آمد

    عراق میں نئے متعین اٹلی کے سفیر برونو باسکوینو نے عراق میں اپنی تعیناتی کے بعد حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کاشرف حاصل کیا۔

1 2 3 4 ... 128 اگلا