شعبہ مینٹینس کی جانب سے جشن غدیر کا اہتمام


حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ مینٹیننس کی جانب سے عید غدیر کی خوشیاں منانے کےلئے ایک جشن ولایت کا انعقاد کیا گیا

اس جشن کی محفل میں شعبہ میں خدمت انجام دینے والے عملہ کے علاوہ زائرین نے بھی شرکت کی۔
جبکہ جشن میں قصائد ،اشعار اور مدح اھلبیت میں تقاریر بھی کی گئی۔

شعبہ مینٹینس کی جانب سے جشن غدیر کا اہتمام
September / 12 / 2017
تعداد زائرین : 62
طباعة الخبر