غدیر فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلہ میں اہم اجلاس


حرم امیرالمومنین (ع) کی نگران کمیٹی کی جانب سے غدیر فیسٹیول کے انعقادکی تیاریوں کے سلسلہ میں اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

جس میں فیسٹول کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اور امور کی تقسیم بندگی کی گئی۔
کمیٹی کے رکن فلاح صراف نے اس فیسٹیول کو شایان شان طریقہ کے منانے کےلئے بہترین اقدامات کی نوید دی جو اس صاحب مرقد کی عظمت کی عکاس ہو سکے۔
 

غدیر فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلہ میں اہم اجلاس
September / 13 / 2017
تعداد زائرین : 46
طباعة الخبر