تصاویر:یوم وفات الرسول الاعظم کی مناسبت سے حرم امیرا لمومنین (ع) میں خصوصی انتظامات


حرم امیرا لمومنین (ع) میں قائم مواکب کی کمیٹی کی جانب سے وفات رسول (ص) کی مناسبت سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

وفات نبی (ص)  کی مناسبت سے لاکھوں زائرین کرام نجف اشرف کا رخ کرتے ہیں اور نبی کے چچازاد اور بھائی علی ابن ابی طالب(ع) کو وفات رسول (ص) کے موقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔

تصاویر:یوم وفات الرسول الاعظم کی مناسبت سے حرم امیرا لمومنین (ع) میں خصوصی انتظامات
November / 14 / 2017
تعداد زائرین : 14
طباعة الخبر