سو قرآنی استاد ۔۔۔پہلا گروپ فارغ التحصیل ہوا


حرم امیرا لمومنین (ع) کے شبعہ دارالقرآن کی جانب سے شروع کئے گئے پروگرام سو قرآنی استاذہ کا پہلا بیچ اپنے کورس کی مدت مکمل کرنے کے بعد فارغ التحصیل ہوا

اس سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس مین ان طلاب کو کورس کی تکمیل پر حوصلہ افزائی اور شیلڈ سے نوازا گیا۔
اس پروگرام کے ڈاریکٹر استاد حسین حکیم نے حرم کے میڈیا ٹیم کو بتایا کہ یہ کوروس ایک سال کی مدت کا تھا جس میں طلاب کی تعداد تیس تھی جنہیں قرآنی استاذہ کے طور پر تیار کیا گیا ہے ۔
جبکہ انہوں نے بتایا کہ اس کورس میں جو سلیبس رکھا گیا ہے وہ استاد کی مہارت بڑھانے کے مطابق رکھا گیا ہے جس میں اس بات کی جانب خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اس کے بعد اس پروگرام کی افادیت اور دیگر امور پر حاضرین کو بریفنگ دی گئی اور آخر میں کورس مکمل کرنے

سو قرآنی استاد ۔۔۔پہلا گروپ فارغ التحصیل ہوا
December / 20 / 2017
تعداد زائرین : 423
طباعة الخبر