وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ


دیوان وقف الشیعہ کےسربراہ علامہ سید علا موسوی نے صحن فاطمہ (س) میں جاری کام کا مشاہدہ کیا اور سائٹ کا دورہ کیا
اس موقع پر ان کے ہمراہ حرم امیر المومنین(ع) کی نگران کمیٹی کے افراد بھی موجود تھے۔

وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ
January / 2 / 2018
تعداد زائرین : 343
طباعة الخبر