شہید کے گھرانے کو پرچم امیر المومنین(ع) کا ہدیہ


حرم امیر المومنین (ع) اور مرجعیت کے نمائندوں پر مشتمل وفد نے بزرگ شہید زاھی ذباح الزیادی کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے اھل خانہ سے اظہار افسوس کیا اور ان کی قربانی کے خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر وفد نے شہید کے اھل خانہ کو حرم امیرا لمومنین (ع) کا پرچم تبرک پیش کیا۔
آٰخر میں وفد نے حرم کی میڈیا ٹیم کو شہید کی خدمات کے بارے میں بتایا اور انہیں بزرگی کی وجہ سے شیخ المجاہدین الصادق کے لقب مستحق قرار دیا۔
 

شہید کے گھرانے کو پرچم امیر المومنین(ع) کا ہدیہ
March / 18 / 2017
تعداد زائرین : 119
طباعة الخبر