حرم میں منعقد نویں عالمی کتاب نمائش کی زبردست پزیرائی اور انعامات


حرم امیر المومنین (ع) کے زیر اہتمام ۹ مارچ سے 18مارچ تک منعقد نویں عالمی کتاب نمائش جاری ہے جس میں لوگوں کی جانب سے والہانہ استقبال کیا جار ہا ہے اس اقدام کو علمی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے،
اس نمائش کے ذیل میں روزانہ انعامات کا انتظام بھی کیا گیا ہے جس میں مختلف تحائف جیتنے والوں کو دئے جا رہے ہیں۔

حرم میں منعقد نویں عالمی کتاب نمائش کی زبردست پزیرائی اور انعامات
March / 18 / 2017
تعداد زائرین : 117
طباعة الخبر