بغداد اور بصرہ کے مومنین کے وفود حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر


حرم امیرالمومنین (ع) کے سیکشن امور دینیہ نے بغداد اور بصرہ کے مومنین اور مراجعین کرام کے نمائندوں سے ملاقات کی

اس موقع پر ان وفود کے لئے دینی لیکچر کا انتظام بھی کیا گیا۔
اس میں درس کے فرائض شیخ عبد الحسین خاقانی نے انجام دئے اور حاضرین کو معلومات فراہم کی۔

بغداد اور بصرہ کے مومنین کے وفود حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر
April / 20 / 2017
تعداد زائرین : 23
طباعة الخبر