حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری نے انتظامات کا جائزہ لیا۔


حرم امیر المومنین(ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے شب شہادت امیر المومنین (ع) پر زیارت کے لئےآنے والے لاکھوں افراد کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے حرم علوی(ع) کے خادمین اور رضاکاروں سے زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے استدعا کی۔اور پوری جانفشانی اور محنت سے خدمت کرنے کے نصیحت کی۔

حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری نے انتظامات کا جائزہ لیا۔
June / 17 / 2017
تعداد زائرین : 174
طباعة الخبر