نجف اشرف شہر کی ترقی کے لئے حرم امیرا لمومنین (ع) کی جانب سے تجاویز


حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے نجف اشرف میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مقامی حکومت کو تجاویز پیش کیں ہیں ،جن میں پانی ،بجلی اور دیگر بیادی ضروریات کی فراہمی کے حوالے سے منصوبہ بندی مشتمل ہے ۔
اس سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں حکومتی نمائندوں کے علاوہ مختلف محکموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی جبکہ مقامی حکومت کی نمائندگی گورنر نجف لوی یاسری نے کی اور حرم کی جانب سے حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سیدنزار نے حرم کی نمائندگی کی۔

نجف اشرف شہر کی ترقی کے لئے حرم امیرا لمومنین (ع) کی جانب سے تجاویز
July / 16 / 2017
تعداد زائرین : 10
طباعة الخبر