سید ابوالحسن اصفہانی کے مقبرے کا ایوان

گھڑی والے دروازے سے داخل ہوتے ہی بائیں طرف یہ ایوان واقع ہے۔اس ایوان کا سامنے والا حصہ لکڑی سے سجایا گیا ہے اور یہ حصہ ایوان کی بیرونی تمام طرف پھیلا ہوا ہے۔